Browsing Category
ڈپلومیٹک کارنر
آسان خدمت مرکز منصوبے کیلئے خدمات پیش کرنے پر آذربائیجان کا مشکور ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز قائم کرنے کے لیے خدمات پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور ترکیہ کا تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا عزم
پاکستان اور ترکیہ نے تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا عزم ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں 16ویں پاک ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ترک وزیر دفاع!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلیو دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مرات نورتلیو کا یہ دورہ نومبرمیں قازقستان کے صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کیلئے ہے۔
ترجمان!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس میں 4 ارب ڈالر کے معاہدے طے
پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی زرعی معاہدے طے پا گئے۔
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اس موقع کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیا۔
کانفرنس!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کی قرارداد…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی نے چین کی سرپرستی میں ”اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون“ کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کیا۔ ایس سی او کے تمام رکن ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے قرارداد کی!-->…
Read More...
Read More...
چین شمالی کوریا کی ترقی کی راہ پر گامزن رہنے کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی یادگاری تقریبات میں شرکت کے لئے چین میں موجود شمالی کوریا!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلیٰ…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی غلط بیانی کی مذمت کی ہے۔جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے!-->…
Read More...
Read More...
چینی فوجی پریڈ کا حصہ بننا بڑے اعزاز کی بات ہے، کیوبیئن صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) کیوبا کے صدر ڈیاز کینل نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔
جمعہ کے روز انٹرویو سے قبل کیوبا کےصدر نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے تعاون، تجربات اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا۔
پاکستان چین بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روسی عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ویزا فری پالیسی متعارف کرائی جائے گی، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان عوامی تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لیے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔15 ستمبر 2025 سے 14!-->…
Read More...
Read More...