Browsing Category

بزنس

چینی وزیر اعظم بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے ہمراہ “1+10” ڈائیلاگ اجلاس میں شریک ہوں…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نیو ڈویلپمنٹ بینک کی صدر ڈیلما روسیف، عالمی بینک کے صدر انجی پینگ،آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر جارجیوا،ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر…
Read More...

چین کو امریکہ کی جانب سے تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دینے پر تشویش ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں فوٹو وولٹک مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے امریکی عندیے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ تجارت نے کمبوڈیا، ویتنام، تھائی لینڈ…
Read More...

تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ اگلے سال 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چین، کینیڈا اور میکسیکو سے امریکہ درآمد کی جانے والی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد…
Read More...

ڈالر کی حقیقی قدر 211.5 روپے ہے، تولا ایسوسی ایٹس کا دعویٰ

ٹیکس ایڈوائزری فرم تولا ایسوسی ایٹس کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ڈالر کی قدر اوور ویلیو ہوچکی ہے، اگر آئی ایم ایف کی شرائط نہ ہوتیں تو اکتوبر میں ڈالر کی قدر 211.5 روپے فی ڈالر ہوتی۔ اس طرح ڈالر اس وقت اپنی اصل قدر سے…
Read More...

چین میں ریلوے سے سفر کرنے والوں کی ایک سال کی تعداد پہلی بار 4 ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا پہنچی ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال میں 4 ارب سے زیادہ…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو ترقی کے نئے امکانات لا نے کے لئے تیار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا گیارہواں سال ہے۔ اعلی معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو کی تعمیر سے متعلق چوتھے…
Read More...

پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ …
Read More...

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے اگلی قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے فروری 2025 تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت کڑی شرائط پوری کرنے کیلیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا،اقتصادی جائزے کیلیے وزارت خزانہ نے ہوم ورک شروع کر…
Read More...

چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے 33 افریقی ممالک سمیت چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے تمام انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد درآمدی مصنوعات کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کیا ہے ، یوں چین اس اقدام کو نافذ کرنے والا دنیا کا پہلا…
Read More...

امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور کو مسلسل وسیع کیا گیاہے ،چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نےچین کو سیمی کنڈکٹر کے لئے اپنے برآمدی کنٹرول اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات، میموری چپس اور دیگر اشیاء پر چین کو برآمدی کنٹرول مزید سخت کیا جائے گا۔اقدامات کے اعلان کے مطابق…
Read More...