Browsing Category

بزنس

چین “شنگھائی اسپرٹ” پیش کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چین کی گردشی صدارت کے دوران ایس سی او کے لوگو کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین “شنگھائی اسپرٹ” کا آغاز کرنے والا…
Read More...

چینی محکمہ تجارت نے 28 امریکی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت نے جمعرات کے روزاعلان کیا ہےکہ عوامی جمہوریہ چین کے ایکسپورٹ کنٹرول قانون اور دوہرے استعمال کی اشیاء کے برآمدی کنٹرول قانون کے مطابق ، جنرل ڈائنامکس سمیت 28 امریکی اداروں کو برآمدی کنٹرول لسٹ میں شامل…
Read More...

چین کا اعتمادنئے سال کا تحفہ ہے جس کا دنیا انتظار کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے 2025 کے نئے سال کے پیغام کے ذریعے بین الاقوامی برادری نے گزشتہ سال چین کی غیر معمولی ترقیاتی کامیابیوں کو دیکھا ہے اور رکاوٹوں کو دور کرنے اور اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سخت…
Read More...

چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں مسلسل تین ماہ تک توسیع برقرار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہےکہ دسمبر 2024 میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا، جو مسلسل تین ماہ سے توسیع کی حد میں مستحکم رہا ہے، اور چین کی معیشت…
Read More...

سال 2024ء پاکستان کی معیشت کی بحالی کا سال ثابت ہوا

سال 2024ء پاکستان کی معیشت کی بحالی کا سال ثابت ہوا، افراط زر ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، جاری کھاتے کا سرپلس 15سال کی بلند ترین سطح پرآگیا، اسٹاک ایکس چینج ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرگئی، شرح سود میں 9فیصد کمی…
Read More...

سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال بھر کھلے رہنا ، نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی…
Read More...

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال، ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔ پاک چین دوستی کا درخشاں باب قرار دیے جانے والے ملک کے اس سب سے بڑے اور جدید ترین نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد وزیر اعظم…
Read More...

کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 540 ملین ڈالرز میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی اور سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ…
Read More...

“گلوبل ساؤتھ” دنیا کو آگے بڑھانے والی ایک اہم قوت ہے، عالمی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024ء میں یوکرین بحران سے لے کر فلسطین اسرائیل تنازع تک، سست معاشی بحالی سے لے کر دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے غیر روایتی سلامتی خطرات تک، متعدد بحرانوں میں عالمی گورننس کے نظام میں کمزوری دکھتی ہے۔اس تناظر میں…
Read More...

چین میں رواں سال کے پہلے 11ماہ میں 11.98 ملین نئی ملازمتوں کی فراہمی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے مطابق، رواں سال چین میں روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم ہے، پہلے 11 ماہ میں شہروں اور قصبوں میں 11.98 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، شہری بے روزگاروں کے لئے 4.75 ملین نئی…
Read More...