Browsing Category
بزنس
ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایف بی آر کے اضافی اختیارات , کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال
ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔
حکومت اور کراچی چیمبر کے درمیان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھ گیا
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 3!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پانچ سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس ڈالر سے تجاوز…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل!-->…
Read More...
Read More...
چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو، چین کا عالمی سپلائی چین کو برقرار رکھنے کا عملی اقدام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اپنی مخصوص چمڑے کی جیکٹ کی بجائے روایتی چینی لباس “تانگ سوٹ” پہن کر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->…
Read More...
Read More...
” 14ویں پانچ سالہ منصوبے”کے بعد سے چین میں مجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر سے زائد غیر ملکی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “14ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کے ساتھ تکمیل” کے سلسلے میں ایک تھیم پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ “14ویں!-->…
Read More...
Read More...
عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے، چینی وزیراعظم
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کے ساتھ چینی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے درمیان سالانہ ملاقات کے 10 ویں دور کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ!-->…
Read More...
Read More...
فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کیساتھ 3365 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 2202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال: شفاف معیشت، زیرو ٹالرنس پالیسی کے نفاذ پر خصوصی رپورٹ
ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے گئے۔
سیمنٹ، تمباکو، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ کیا گیا۔
ایف بی آر کی رواں مالی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...