Browsing Category
بزنس
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس ریکارڈ 144,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جب کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,145 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 144,182 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔مارکیٹ کی اس شاندار!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 7سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا
پاکستانی معیشت پر ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق مالیاتی خسارہ 9 سال کی کم ترین سطح پر ہے جبکہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
رپورٹ کے مطابق مالی سال2025ء میں مالیاتی خسارہ 5.38 فیصد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک امریکہ تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑڈالرز ہوگیا: وزارت تجارت
وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے ساتھ مثبت رجحان رہا۔
بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک ایکسچینج 141,000 کی سطح عبور کر گیا
اکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو شاندار تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای-100 انڈیکس پہلی بار 1,41,000 کی سطح عبور کر گیا۔ مارکیٹ میں یہ مثبت پیش رفت امریکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے تاریخی تجارتی معاہدے اور پاکستان کے لیے!-->…
Read More...
Read More...
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسے مقرر کردی۔
خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اور اوگرا سمیت متعلقہ وزارتوں کی تجاویز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک امریکا تجارتی معاہدہ،اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 40ہزارکی حد بحال
اک امریکا تجارتی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جس کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار کی حد ایک بار پھر بحال ہوگئی۔
دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ ایک اہم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...