نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول

بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل…
Read More...

 کھیلوں کے میدان میں بھارت کو پاکستان سے شکستیں

بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستانیوں نے بھارتیوں کو شکست سے دوچار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد کے حملے میں 26 افراد مارے…
Read More...

بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنک، گرین بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک روانہ ۔

کوئٹہ کی خواتین کو بہتر سفری سہولت کی فراہمی کے لیے پنک بس اور شہریوں کے لیے گرین بسوں میں اضافے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ…
Read More...

برطانوی فضائی روٹ کی بحالی

برطانیہ میں پانچ برس سےزیادہ عرصے سے پاکستانی فضائی کمپنیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہونے کے علاوہ متعلقہ حکام کیلئے نئے چیلنج لیکر سامنے آیا ہے۔ ایک رکے ہوئے کام کو رواں کرکے خوش اسلوبی سے مکمل طور پر بحال…
Read More...

کیا علی ظفر اسکرین پر واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران اداکار سے ان کے مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کی…
Read More...

بلوچستان میں بس مسافروں کی حفاظت کے لیے نئے اقدامات

محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے 15 جولائی کو تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو ایک مراسلے کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو جانے والی بسوں میں دو سکیورٹی گارڈ، سی سی ٹی وی کیمرے، ٹریکر اور پینک الارم…
Read More...

یانگ لنگ میں پاکستانی زرعی افراد کی تربیت کے پہلے بیچ کی اختتامی تقریب

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے صوبہ شیان شی میں یانگ لنگ ہائی ٹیک انڈسٹریز ایگریکلچرل ڈیمونسٹریشن زون میں پاکستانی وزیراعظم کی "1000 زرعی پیشہ ور افراد کی صلاحیت کی تعمیر" کے پروگرام کے پہلے بیچ کے اختتامی تقریب…
Read More...

پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت

نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔ ’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین صحت نے اس بات پر زور دیا…
Read More...

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھ گیا

ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھا ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 3…
Read More...

دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا

مصر میں شادی کے روز دولہا نے اپنی دلہن کو جان بوجھ کر تالاب میں گرا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یہ واقعہ مصر میں پیش آیا اور اسے شادی کے…
Read More...