زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے، گزشتہ 8ماہ میں تجارتی خسارہ 6.33 فیصد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی پرواز جاری رہی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے، آئی…
Read More...

فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کلب ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلب فٹبال ورلڈکپ کیلئے فیفا نے 32 ٹیموں کیلئے 1 ارب ڈالر (یعنی 2 کھرب 76 ارب 39 کروڑ 46 لاکھ سے زائد) انعامی رقم دینے…
Read More...

گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ گوگل کے جدید جیمنائی 2.0 ایجنٹ سے چلنے والا نیا اے آئی موڈ…
Read More...

محض 3 دن تک زیادہ پکوڑے یا سموسے کھانے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

ماہ رمضان میں زیادہ چکنائی والی اشیا جیسے پکوڑوں اور سموسوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، اس سے ہٹ کر بھی عام دنوں میں جنک فوڈ کو زیادہ کھایا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ محض 3 دن تک زیادہ چکنائی والی اشیا کے استعمال سے یادداشت متاثر…
Read More...

چینی صدر کا عسکری ترقی کے پانچ سالہ منصوبے کو کامیاب بنانے پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے عسکری ترقی کے لئے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے اعلیٰ معیار کے ترقیاتی تقاضوں پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔جمعہ کے روزشی جن پھنگ نے یہ بات چین کی 14 ویں قومی…
Read More...

چین کی غیر ملکی تجارت میں استحکام کا رجحان برقرار

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے محکمہ کسٹمز نے اعلان کیا کہ رواں سال کے پہلے دو ماہ میں چین کی اشیاء کی تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 6.54 ٹریلین یوآن رہی۔ان میں برآمدات کی مالیت 3.88 ٹریلین یوآن رہی ، جو 3.4 فیصد اضافہ ہے اور یہ پیمانہ…
Read More...

چین۔ یورپی یونین پائیدار اور مستحکم تعلقات فریقین اور دنیا کے مفاد میں ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہےکہ رواں سال چین اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔تبادلوں کی نصف صدی پر نظر ڈالتے ہوئے، ہم سمجھتے ہیں کہ سب سے قیمتی تجربہ باہمی احترام ہے، سب سے مضبوط…
Read More...

چین اور امریکہ وسیع مشترکہ مفادات اور تعاون کی وسیع گنجائش رکھتے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) “آج دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک کی حیثیت سے ، چین اور امریکہ کو ایک طویل عرصے تک اسی سیارے پر رہنا ہے ، لہذا انہیں پرامن طور پر ایک ساتھ رہنا چاہئے۔” سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور…
Read More...

چین امریکہ تعلقات کے لئے اہم پیشگی شرط باہمی احترام ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےچین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ باہمی احترام چین امریکہ تعلقات کے لئے اہم پیشگی شرط ہے۔امریکہ کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ گزشتہ برسوں کے…
Read More...

چین کی سفارتکاری تاریخ کی درست سمت کی طرف رہےگی، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ صدر شی جن پھنگ کی رہنمائی میں چین نے سفارتی شعبے میں اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔سربراہی سفارتی کاری…
Read More...