برکس تعاون اقتصادی ترقی کا نیا وسیع میدان کھولے گا، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس برکس تعاون کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 6 اور 7 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں سترویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔
!-->!-->…
Read More...
Read More...