حباعلی کوکس ہٹ کریکٹرسےانکار پرافسوس ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حبا علی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک ہٹ کردار سے انکار کیا جس کا انہیں افسوس ہے۔ حال ہی میں حبا علی ایک نجی ٹی وی شو کی مہمان بنی جہاں انہوں نے حاضرین کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا…
Read More...

پاکستان نے چین کوشکست دیکرایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی میزبان چین کو دباؤ میں رکھا۔ پہلے کوارٹر…
Read More...

بوئنگ “اسٹار لائنر” کے پہلے انسان بردار مشن کی ناکامی اور پس پردہ حقائق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آخرکار بوئنگ امریکی خلابازوں کو واپس زمین پر لانے میں ناکام رہا۔7 ستمبر کی علی الصبح تکنیکی خرابیوں کے شکار امریکی بوئنگ کا “اسٹار لائنر” خلائی جہاز، جسے پلان کے مطابق 14 جون کو زمین پر واپس آنا تھا، آخرکار بین…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس اور گاڑیاں دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں جہاں وزیراعلیٰ نے عید میلادالنبیﷺ…
Read More...

عوام نے ادارہ شماریات کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے کو جھوٹا قرار دیدیا

ادارہ شماریات کی جانب سے 9 ماہ میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد سے کم ہو کر 9 فیصد کے دعوے کو عوام نے جھٹلادیا۔ شہری کہتے ہیں کہ چیزوں کی قیمتیں تو کم ہوئی ہی نہیں، سب کی سب مہنگی ہیں ، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر طبقے خصوصاً متوسط اور…
Read More...

چین نے چاند پر مستقل انسانی بیس کے منصوبے کی تفصیلات جاری کردیں

چین نے چاند کے قطب جنوبی میں ایک ریسرچ اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چین آئی ایل آر ایس نامی یہ ریسرچ اسٹیشن 2035 تک مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔ بنیادی طور پر یہ ریسرچ ایک مستقل انسانی بیس کے طور پر کام کرے گا جو چین بین…
Read More...

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ  اروڑا کے والد انیل اروڑا نے  عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ میڈیا…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری…
Read More...

آج 911 ہے

گیارہ ستمبر، کیلنڈر پر اس تاریخ کو دیکھ کر، بہت سے لوگ لاشعوری طور پر پڑھیں گے: آج نائن ون ون ہے! جی ہاں، یہ ایک ایسا دن ہے جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا، یہاں تک کہ انسانی زبان کے اظہار کو بھی بدل دیا، اور اس واقعے کے سنسنی خیز…
Read More...

ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں، تحقیق

مانچسٹر: حالیہ مطالعے میں پایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو ای-سیگریٹ یعنی ویپس استعمال کرتے ہیں، وہ جسمانی طور پر کمزور ہوتے ہیں۔ بائیک ایکسرسائز پر مبنی ٹیسٹوں میں شامل 20 شرکا جو کم از کم دو سال سے ویپنگ کر رہے تھے، میں ورزش کرنے کی صلاحیت ان…
Read More...