چینی ریاستی کونسل کے ٹیکسیشن کمیشن کا تائیوان کی 34 زرعی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پالیسی منسوخ کرنے کا…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان چھین بین ہوا نے کہا کہ تائیوان میں پیدا ہونے والے 34 زرعی مصنوعات پر یکم اگست 2005 اور 20 مارچ 2007 سے صفر ٹیرف کی پالیسی لاگو کی گئی تھی ۔ لیکن لائی چھنگ ڈے انتظامیہ…
Read More...

مائیکروفون ڈپلومیسی سے افغانستان میں خواتین کو بااختیار نہیں بنایا جا سکتا، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے بارے میں ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔جمعرات کے روز اس موقع پر اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ افغانستان کے حال ہی میں نافذ کردہ اخلاقی قانون نے…
Read More...

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا

اسلام آباد: (ن) لیگ کی حکومت عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکامی پر بہت شرمندگی کا شکار ہے۔  دو افراد محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ کو آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا سے مذاکرات اور انہیں آن بورڈ لینے کی ذمہ داری سونپی گئی…
Read More...

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چینی وفد نے موجودہ مقابلے کے تمام…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا…
Read More...

چین میں وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمد و رفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کی اطلاع کے مطابق 15 ستمبر یعنی چین کے روایتی تہوار وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن ، پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمدو رفت ہوئی ، جو ماہ بہ ماہ 10.6 فیصد اضافہ ہے اور 2023 میں اسی مدت کے…
Read More...

چین نے اب تک اوزون لیئر کے لئے تقریباً6 لاکھ 28 ہزارٹن نقصان دہ مادوں کا اخراج ختم کیا ہے،چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)16 ستمبر کو اوزون لیئر کے تحفظ کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے، جسے اقوام متحدہ نے 1987 میں اوزون لیئر کے لئے نقصان دہ مادوں کے حوالے سے مونٹریال پروٹوکول پر دستخط کی یاد میں قائم کیا تھا ۔چین کی وزارت حیاتیات و…
Read More...

چین اور امریکہ کے درمیان وزارت دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چین- امریکہ کے محکمہ دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوئی۔چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے دفتر برائے بین الاقوامی فوجی تعاون کے سربراہ اور امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع کے معاون نے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔ فریقین…
Read More...

چین پر اضافی محصولات عائد کرنے سے امریکہ کے مفادات اور تشخص دونوں کو نقصان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال مئی میں امریکی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ چین پر عائد موجودہ دفعہ 301 ٹیرف کی بنیاد پر چینی الیکٹرک گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کرے گی۔ اس اقدام پر نفاذ یکم اگست سے شروع ہونا تھا لیکن رائے…
Read More...

چین کے پہلےخود ساختہ لیزر کمیونیکیشن گراؤنڈ اسٹیشن کی تکمیل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کا خود ساختہ 500 ملی میٹر کیلیبر لیزر کمیونیکیشن گراؤنڈ سسٹم تقریباً 4،800 میٹر کی اونچائی پر پامیر سطح مرتفع میں تعینات کیا گیا ، جو چین کے پہلے آپریشنل سیٹلائٹ سے زمین تک لیزر مواصلاتی اسٹیشن کی باضابطہ تکمیل…
Read More...