ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیا

 کراچی: ہانیہ عامر کو شوبز میڈیا میں متعارف کرانے والی ریحام خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کو شادی کرنے سے متعلق مشورے دیدیے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر باصلاحیت فنکارہ ہیں اور مجھے فخر ہے…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات اپنے ملک میں گزارے گی

کراچی: اب اس بات کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی۔ بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر…
Read More...

آئینی ترمیم: وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت بار بار تبدیل

اسلام آبادمجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اجلاس کا وقت تبدیل کر کے دوپہر 12…
Read More...

سنوار کے آخری لمحات روز دیکھوں گا، بچوں کو بھی دکھاں گا، غزہ باسیوں میں جوش کی نئی لہر

غزہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے تین دن قبل رفح کے علاقے میں حماس کے سربراہ یحیی کو ایک مکان میں بمباری کے ذریعے شہید کردیا تھا۔ ان کے آخری لمحات کی ویڈیو اسرائیلی فوج نے اس خیال سے جاری کی تھی اس سے فلسطینیوں میں خوف پھیلے گا، ان کے…
Read More...

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ میں قابل ذکر کمی

کراچی: بڑھتی طلب کے باوجود گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر قابو میں رہا، انٹربینک ریٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد اگرچہ معمولی نوعیت کی کمی ہوئی لیکن اوپن مارکیٹ ریٹ میں قابل ذکر کمی واقع ہوئی۔ مسلسل 12ہفتوں میں…
Read More...

ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک وسیع تربیتی پروگرام کا منصوبہ بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد عالمی مہارت اور…
Read More...

عالیہ بھٹ کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ کے دوران نئی دلکش تصاویر وائرل

مقبوضہ جموں کشمیر: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی فلم ’الفا‘ کی شوٹنگ کے لیے کشمیر میں موجود ہیں، جو وائی آر ایف اسپائی یونیورس کی تازہ ترین پیشکش ہے۔ فلم کے ہدایتکار شیو راویل ہیں، اور کاسٹ میں شرواری، بوبی دیول، اور انیل…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 کے لیے نیو یارک اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان

ابوظہبی : ٹی 10 کے سابق ایڈیشن کی فاتح نیو یارک اسٹرائیکرز نے آئندہ سیزن کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں ایون لیوس، ڈیوالڈ بریوس، ڈگ بریسویل، کوشل پریرا، علی شان شرفو، مانک چوہدری ، نیتھن ایڈورڈ، ڈومندو سیومینا، آصف علی، ریس ٹاپلی…
Read More...

چین نے ہمیشہ انٹلیکچوئل پراپرٹی کے حقوق کے تحفظ اہمیت دی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کو اپنے تہنیتی پیغام…
Read More...

چینی صدر کا حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی…
Read More...