آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کاپہلا دور ختم

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد سے…
Read More...

اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی پاکستان میں…
Read More...

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیار

ایکس (ٹوئٹر) میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک تک رسائی اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اس اے آئی چیٹ بوٹ کا مفت ورژن متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا…
Read More...

پستے آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں سمیت آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین…
Read More...

چین، در آ مدی نما ئش میں تجارتی حجم 80 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سی آئی آئی ای 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق موجودہ ایکسپو نے نتیجہ خیز ثمرات حاصل کیے ہیں۔ سالانہ اعتبار سے ارادے پر مبنی تجارتی حجم 80.01 بلین امریکی ڈالر سے…
Read More...

اشیبا شیگیرو جاپان کے وزیراعظم دوبارہ منتخب ہو گئے

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی)جاپان کے ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے رن آف ووٹ میں جاپانی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اشیبا شیگیرو نے کامیابی حاصل کی اور وہ دوبارہ جاپان کے وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے۔اس سال یکم اکتوبر کو،…
Read More...

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے…
Read More...

چین اور برازیل طویل فاصلے کے باوجود اچھے دوست بن گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (ٌنمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے مختلف حلقوں سے وابستہ دوست شخصیات کے نام جوابی خط میں ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ چین-برازیل دوستی کے نصب العین کے لئے اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی…
Read More...

چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے ترقیاتی انڈیکس میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز نے اعلان کیا کہ اکتوبر میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 89 تھا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔یہ اس سال کا سب…
Read More...