چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں سنگاپور کے سینئر وزیر لی شین لونگ سے ملاقات کی ہے۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے چین سنگاپور تعاون کے لئے لی شین لونگ کی طویل مدتی حمایت کو سراہا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے مشترکہ!-->…
Read More...
Read More...