زمین پر پانی کیسے آیا؟ نئے مطالعے نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ زمین پر پانی کی موجودگی کی وجہ اصل میں خلا سے آنے والے سیارچے ہوسکتے ہیں جو زمین سے ٹکرائے تھے۔ محققین نے 67P/Churyumov نامی سیارچے پر پانی دریافت کیا ہے جس میں زمین کے سمندروں کی طرح ہی پانی کی سالماتی…
Read More...

بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف

حال ہی میں سائنس دانوں نے اے آئی پر مبنی ایک جدید اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خون کا معائنہ کرکے چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں ہی پتہ لگا سکتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ نیا اے آئی اسکریننگ کا یہ طریقہ جو لیزر کو بھی…
Read More...

بار بار طلاقیں رچا کر سرکاری پیسہ وصول کرنے والا معمر جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا

ایک آسٹریا کا جوڑا جس نے گزشتہ 43 سالوں میں 12 بار طلاق دی اور واپس شادی کی، مالی فراڈ کے الزام میں زیر تفتیش آگئے ہیں۔ ویانا، آسٹریا میں پولیس اس وقت ایک ایسے جوڑے کے عجیب و غریب کیس کی تحقیقات کر رہی ہے جس نے شادی کی اور پھر 43 سال کے…
Read More...

اٹلی چین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،اطالوی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور اٹلی کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر سی ایم جی نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا کے چین کے سرکاری دورے کے دوران ان کا ایک خصوصی انٹرویو کیا۔ہفتہ کے روزمیٹاریلا نے کہا کہ انہوں…
Read More...

چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے…
Read More...

چین سالانہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے تیار ہے ، چینی میڈیا سروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی جی ٹی این کے ذریعہ کئے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 92.4 فیصد جواب دہندگان چین کے معاشی نکتہ نظر کے بارے میں پراعتماد ہیں اور انہیں توقع ہے کہ چین عالمی معاشی نمو کے انجن کے طور پر کلیدی کردار ادا کرے گا اور عالمی…
Read More...

چین 2025 میں اقتصادی چیلنجوں کا زیادہ فعال انداز میں جواب دے گا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کا خیال ہے کہ 2025 میں چین اقتصادی چیلنجوں کا زیادہ فعال انداز میں جواب دے گا اور اقتصادی ترقی کو برقرار رکھے گا جس کا گہرا اثر چینی معیشت اور بین الاقوامی مارکیٹ…
Read More...

چینی صدر مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے مکاؤ جائیں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ 18 سے 20 دسمبر تک مکاؤ جائیں گے جہاں وہ مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور مکاؤ خصوصی…
Read More...

آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا، شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل

بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور ناگزیر مہمان پر تبصروں سے شروع ہوتا ہے۔ اس کے بعد دلہن کو شرما جی…
Read More...

چین غیر ملکی دوستوں کی چین آمد کا خیر مقدم کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے “چین کی سیر” کے سالانہ ہاٹ ورڈز کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “چین کی سیر” کی ترقی چین کے اعلی معیاری کھلے پن کا مظہر ہے۔ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین…
Read More...