وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے چلائی گئی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے معاملے پر سست اقدامات کے باعث ایسے واقعات کا دوبارہ رونما ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر…
Read More...

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہا

رواں مالی سال کے پہلے5 ماہ میں برآمدات کا حجم ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد اضافہ کیساتھ 13.72ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.82…
Read More...

عائزہ خان نے ایکٹنگ اسکول جوائن کرلیا

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں جو ان کا…
Read More...

آئی سی سی پاکستان کو ایک اور ایونٹ کی میزبانی سونپے گا

چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مالی نقصان کی تلافی کیلیے آئی سی سی ایک ایونٹ کی میزبانی پی سی بی کو سونپے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس گذشتہ روز اسلام آباد میں…
Read More...

سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلاء میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول پر بہت کچھ کھانے کے بعد غنودگی طاری ہوگئی ہے۔ محققین کے مطابق یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر غیر فعال ہوگیا ہے۔ اس بلیک ہول کا وزن ہمارے…
Read More...

تیز آگ پر پکا گوشت نقصان دہ ہے؟

تیس سالہ رضوان جلتے کوئلوں پر پکا گوشت کھانے کا شوقین تھا۔ کبھی وہ گھر میں کوئلے لا کر چکن روسٹ کرتا یا بیف کباب پکاتا۔ خود پکانے کا موڈ نہ ہوتا، تو بہن سے پکوا لیتا یا پھر بازار سے لے آتا۔ اِس چلن کی مگر رضوان کو بھاری قیمت ادا کرنا…
Read More...

صرف 3600 روپے کی 5 سیٹوں والی گاڑی، اشتہار وائرل

شیورلیٹ کمپنی کی ایک گاڑی کا پرانا اخباری اشتہار حال ہی میں وائرل ہوا ہے جس نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ اشتہار میں 5 سیٹوں والی شیورلیٹ کار کی نمائش کی گئی ہے جس کی قیمت صرف 3,600 روپے تھی یعنی پاکستانی روپوں کے حساب سے 11،800…
Read More...

دیہی علاقوں میں لوگوں کو خوشحال بنانے کے لئے فعال اقدامات کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مرکزی ویہی امور سے متعلق ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے “زراعت، دیہات اور کسانوں”سے متعلق امور کے بارے میں اہم ہدایات دیں۔بدھ کے روز شی…
Read More...

چینی صدر مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ 18 دسمبر کی دوپہر خصوصی طیارے کے ذریعے مکاؤ پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران وہ جمعہ کو منعقد ہونے والی مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی…
Read More...

چینی معیشت اگلے سال جی ڈی پی کی شرح نمو 4 سے 5 فیصد تک برقرار رکھے گی، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)گزشتہ سال چین کی معیشت نے عالمی اقتصادی ترقی میں امریکہ، یورپ اور جاپان کی مجموعی شراکت سے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ چین دنیا کی ایک چوتھائی خوراک، ایک تہائی گاڑیاں، نصف سے زیادہ اسٹیل اور تقریباً ساٹھ فیصد گھریلو سامان تیار…
Read More...