چینی صدر کی تقریر“ایک ملک دونظام” کی پالیسی پر عمل کے لئے مزید اعتماد اور طاقت کا باعث ہے، ہانگ کانگ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ کی ماد ر وطن میں واپسی کی پچیسویں سالگرہ اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت اور اس موقع پر ایک اہم تقریر کی تھی۔ہانگ کانگ اور مکاؤ میں زندگی کے تمام…
Read More...

چین ، پاکستانی سفارتخانے میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کیلئے ٹی وی ای ٹی فورم کا انعقاد

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (ٹی وی ای ٹی) فورم 2024 بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک کے پالیسی سازوں، ماہرین تعلیم اور صنعتی رہنماوں نے ہنرمندی کی ترقی میں تعاون…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں ، ملک خضر حیات اعوان

شالیمار گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک خضر حیات اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں ،کوشش ہے کہ شالیمار گروپ آف کمپنیز چین کیساتھ ملکر عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرے ۔اس…
Read More...

ٹرمپ نے پاناما نہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دے دی

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما نہر پر امریکہ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے پاناما پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ نہر کے استعمال پر حد سے زیادہ راہداری فیس وصول کر رہا ہے۔ ایریزونا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے،…
Read More...

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں تھاگوس، ضلع گھانچے کے مقام پر رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، یہ جامعہ ایک ٹرسٹ کے تحت قائم کی جا رہی ہے جس کی تعمیر سمندر پار پاکستانیوں سمیت پاکستان بھر سے مخیر افراد کے تعاون سے…
Read More...

ملک میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا؟

ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح…
Read More...

نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے برآمدات میں نمایاں اضافے کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ نان…
Read More...

پریانکا نے پہنا 140 قیراط ہیروں پر مشتمل دنیا کا قیمتی ترین ہار، قیمت آپ کے ہوش اڑا دےگی

اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے مخصوص فیشن سینس کی بدولت بھی خاصی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مختلف ایونٹس میں پریانکا کو بولڈ اور منفرد فیشن کے ساتھ مہنگی ترین جیولری پہنے بھی دیکھا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط کیا جائے گا، سیزن 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شائقین اپنے ووٹس سے گذشتہ ایڈیشنز کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے، 6 کیٹیگریز میں ووٹ دیے جائیں گے۔ …
Read More...

کی بورڈ میں ایف کیز کا اضافہ کس نے کیا اور ان سے آپ کیا کچھ کرسکتے ہیں؟

کمپیوٹر کی بورڈ بیشتر افراد کے لیے اجنبی نہیں ہوتا، خاص طور پر جو اپنے دفتری کاموں کے لیے اسے روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ مگر کی بورڈ کے چند بٹن یا کیز (keys) ایسے ہیں جن کو کبھی کبھار ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ ایف 1 سے ایف 12 کیز بھی ان…
Read More...