حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کا نام نہاد مفروضہ مکمل طور پر بے بنیاد ہے، چینی مشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)یورپی یونین میں چینی مشن کے وزیر پھینگ گانگ کی جانب سے ایک معروف یورپی میڈیا میں ایک مضمون شائع ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ چین میں “حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” کا نام نہاد مفروضہ معروضی حقائق کے مطابق…
Read More...

امریکہ کی جانب سے چین کی چپ انڈسٹری کی متعلقہ پالیسیوں پر سیکشن 301 تحقیقات غلط ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی چپ صنعت سے متعلق پالیسیوں کے بارے میں سیکشن 301 تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین اس کی سخت…
Read More...

چائنہ قونصلیٹ جنرل فرینڈشپ ایوارڈ 2024 کی تقریب کا لاہور میں انعقاد

لاہور میں چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو "چائنہ قونصلیٹ جنرل فرینڈشپ ایوارڈ 2024 سے نواز دیا ۔ قونصل جنرل ژا و شیرین نے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز افیئرز چوہدری سالک حسین سمیت 18…
Read More...

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مدارس بل پر بات چیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف صدرمملکت سے ملنے پہنچے۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی،…
Read More...

سائبیریا سے چلنے والی تیز ہواؤں کا آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان

بلوچستان کے اکثر اضلاع میں خشک سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ سائبیریا سے چلنے والی تیز ہوائیں آج بلوچستان میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا کی ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ …
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو امریکا میں بند نہ کرنے کا عندیہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی نہ لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم کو مزید کچھ وقت تک امریکا میں کام کرتے رہنا چاہیے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے…
Read More...

5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ موصول

پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی۔ وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال 2024ء کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔ …
Read More...

بوبی دیول کی اہلیہ نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا؟

بالی وڈ میں مشہورِ زمانہ اداکاراؤں کے درمیان لڑائی جھگڑے اور تنازعات کے قصے مشہور ہیں جس میں بات صرف لفظی جنگ تک محدود نہیں بلکہ ہاتھا پائی تک بھی پہنچی۔ ماضی میں اسی قسم کا ایک واقعہ بوبی دیول کی اہلیہ تانیا دیول اور سپر اسٹار کرینہ…
Read More...

ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے…
Read More...

امریکی اسپیس کرافٹ سورج کے قریب سے گزرنے کو تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک اسپیس کرافٹ کرسمس کی شام ’سورج‘ کے قریب سے گزرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 2018 میں سورج کا معائنہ کرنے کے لیے لانچ کیا جانے والا پارکر سولر پروب اس سال کرسمس کے موقع پر سورج سے 38 لاکھ میل کےفاصلے سے گزرے گا۔ …
Read More...