ڈپلومیٹک کارنر چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے By Pak_Global On اکتوبر 23, 2024 0 Share بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان کے لئے روانہ ہو گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail